عرف
Appearance
اس مضمون یا قطعے کو کاذب نام میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
عرف وہ نام ہوتا ہے جو اصل نام کی جگہ استعمال ہو، ایسے عرفی نام میں کسی بھی وجہ، خوبی یا خامی کا ہونا ضروری نہیں، جیسے۔ ہمارے ہاں عام افراد کے نام بگڑ جاتے ہیں یا مختصر کر دیے جاتے ہیں، جیسے خیرالدین سے خیرو، اس میں" خیرو "عرف ہے مگر یہ کسی خاص وجہ (خوبی یا خامی) سے نہیں بدلا گیا، بس ایک نام خیرالدین کو مختصر کر دیا گیا۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ افضل القواعد، فتح محمد جالندھری، 20