مندرجات کا رخ کریں

ویب سرور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ویب سرور یا معیل الحبالہ یا سرور الحبالہ یا سرورِ حبالہ (web-server) کی اصطلاح درج ذیل دو مفاہیم کی ادائیگی کے لیے استعمال کی جاتی ہے:

  1. ایک ایسا کمپیوٹر جو عمیل (client) یا دوسرے الفاظ میں متصفح جال (web-browser) سے HTTP کی درخواست وصول کرے اور پھر اس کی طلب کے مطابق اس کو ومزت (HTML) کے دستاویزات ارسال کر دے۔
  2. ایک ایسا شمارندی برنامہ کے جو پہلے مفہوم میں بیان کی گئی کارگذاری کو تکمیل تک پہنچانے کے لیے فعالیت مہیا کرے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]