Web Wiz Pro

Web Wiz Pro

Advertising Services

Rawalpindi, Punjab , punjab 52 followers

Empowering idea-inspiring content.

About us

About Me: I am a versatile and creative freelance professional with expertise in digital marketing, graphic design, and content creation. With a passion for helping businesses and individuals stand out in the digital landscape, I bring a unique blend of skills to the table. Digital Marketing: As a digital marketer, I specialize in crafting effective online strategies to drive brand awareness and engagement. From developing social media campaigns to optimizing websites for search engines (SEO), I understand the ever-evolving digital landscape and am adept at creating targeted, data-driven marketing plans that deliver results. Design: My design skills extend to creating visually appealing and compelling graphics, whether it's for branding, web design, or marketing materials. I have an eye for aesthetics and a knack for translating concepts into stunning visuals that captivate audiences. Content Creation: Content is king, and I have a strong command of creating content that not only informs but also resonates with the intended audience. From blog posts and articles to engaging social media content, I produce high-quality content that conveys your message effectively. Why Work with Me: I am committed to delivering creative solutions that align with your goals and objectives. My work is marked by attention to detail, professionalism, and a dedication to meeting deadlines. I keep up with the latest trends and tools in the digital world to ensure that your projects are always on the cutting edge. If you're seeking a freelance digital marketer, designer, and content creator who can bring your vision to life and help you succeed in the digital realm, I'm here to collaborate with you. Let's work together to achieve your goals and make your online presence shine.

Industry
Advertising Services
Company size
1 employee
Headquarters
Rawalpindi, Punjab , punjab
Type
Self-Employed
Specialties
Digital Marketer, social media marketing, advertising, and designing

Locations

Updates

  • How are you today? Tell us what you want to hear from us. If you want to stay up-to-date with us, follow our Page. کسٹم کنورژن اپٹیمائزیشن  اپ  یہاں پر ایونٹس مینجر کے اوپر ہیں یہاں پر اپ کو اپشن نظر ا رہے ہیں کسٹم کنورژن جب اپ یہاں پر ائیں گے تو اپ اپنی کسٹم کنورژن کریٹ کر سکتے ہیں کسٹم کنورژن اپ کیسے کریٹ کرتے ہیں. میں نے جیسے کہ پہلے بتایا اپ ایک یو ار ایل کی بیس کے اوپر اپنی کسٹم کنورژن ایونٹ کو کرییٹ کرتے ہیں اور اسی کسٹم کنورژن  کو اپٹیمائز بھی کرا سکتے ہیں کیسے کرا سکتے ہیں اب میرا مقصد کیا ہے یہاں پہ مقصد سمجھیے گا تو کسٹم کنورژن کا مقصد سمجھ ا جائے گا اب میرا مقصد ہے کہ لوگ میری ویب سائٹ کے پاسورڈ پیج تک ائیں نیم کی جگہ میں رکھ دیتا ہوں پاسورڈ پیج اور ڈسکرپشن میں میں لکھ دیتا ہوں ویب سائٹ کسٹم پیج اور ڈیٹا سورس کی جگہ پہ میں اپنا سلیکٹ کرتا ہوں پکسل کو پکسل کا جو میرا اکاؤنٹ ہے  کنورژن ایونٹ ال یو ار ایل ٹریفک رکھا یہاں پہ یہ جو ہے چوز ہے سٹینڈرڈ ایونٹ فار اپٹیمائزیشن یہ ریکمنڈڈ ہے فیس بک کی طرف سے یہاں پہ میں فیس بک کے اوپر بھی چھوڑ سکتا ہوں اور میں اس کی کیٹگری خود سے بھی چوز کر سکتا ہوں جیسے کہ میں یہاں پہ چوز کر رہا ہوں اگر میری ویب سائٹ کے اس یو ار ایل کے اوپر کوئی ائے گا تو یہ میری پرچیز میں کنسیڈر کرتا ہوں کہ یہ پرچیز ہے فار ایگزمپل یہاں پہ تھینک یو اگر کوئی مجھ سے پرچیز کرتا ہے تو پرچیز کرنے کے بعد اس کے سامنے تھینک یو پیج ا جاتا ہے فار ایگزمپل یہاں پہ تھینک یو ہے اگر کوئی مجھ سے پرچیز کرتا ہے اور پیمنٹ کرنے کے بعد اس کے سامنے تھینک یو کا پیج ا جائے مجھے اس تھینک یو پیج کو اپٹیمائز کروانا ہے تو لوگ پرچیز کریں گے تو ہی تھینک یو پرچیز کریں گے اس کے بعد پیمنٹ کریں گے تو ہی وہ تھینک یو پیج پہ ا سکیں گے نا اب میں نے اپنی اس کسٹم کنورژن ایونٹ کو فیس بک کو بتا دیا کہ میرا جو گول ہے وہ یہ گول ہے اب مجھے ایسے لوگوں تک کیمپین لے کے جانی ہے جو پاسورڈ پیج تک ائیں یہاں تک ائیں اور اس کے لیے میں فیس بک کو کنورژن ایونٹ دوں گا جو کہ میں نے یہاں پہ کسٹم کنورژن بنائی ہے اس کا مینلی زیادہ تر یوز نان ای کامرس بزنس کے اندر ہوتا ہے سیلز فنل کے اندر  یہاں پہ سمجھنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ جو اپٹیمائزیشن ہے ایونٹ کی یہ اپ اس طریقے سے کر سکتے ہیں اب یہاں پر ہی ایک اپشن ایا تھا ویلیو کا یہ جو اپ کو ویلیو نظر ائے گا یہاں پر اپ اس کو ویلیو بھی دے سکتے ہیں جس کو ہم ویلیو اپٹیمائزیشن بولیں گے پھرجب یہ اپٹیمائز ہوگا تو یہ ویلیو اپٹیمائزیشن کے اندر کنسیڈر ہوگا پھر کیونکہ ہم نے یہاں پہ نیچے جب ہم ایونٹ کرییٹ کر رہے تھے تو وہاں پر اس نے لکھا ہوا تھا اپ  ویلیو بتائیے اس کو یہ جو انٹر ویلیو ہے ٹھیک ہے یہاں پہ اس نے اپ سے پوچھا تھا کہ اپ یہاں پہ اس کو کنورژن ویلیو اپ اس کو یہاں پہ ویلیو بھی دے سکتے ہیں یہ پانچ ہزار والی کنورژن ہے میری  یعنی کہ اپ نے فیس بک کو بتا دیا کہ یہ وہ ایونٹ ہے جو مجھ سے 5 ہزار روپے کی خریداری کریں گے تو اب اس کو ایسے بھی اپٹیمائز کر سکتے ہیں تو یہ نان ای کامرس بزنس کے اندر زیادہ استعمال ہوتا ہے سیلز فنلز کے اندر  تو یہاں تک جو بھی ہم نے چیزیں کور کی ہیں وہ ہماری ویب سائٹ کے پری ریکوزٹ ہیں کہ ایڈ چلانے سے پہلے پہلے ہمیں کیا کیا اپنی ویب سائٹ کے اوپر کرنا ہے کہ جس سے ہم اس قابل ہو سکیں ایڈ چلانے کے لیے

    Web Wiz Pro | LinkedIn

    Web Wiz Pro | LinkedIn

    pk.linkedin.com

Similar pages