How are you today? Tell us what you want to hear from us. If you want to stay up-to-date with us, follow our Page. کسٹم کنورژن اپٹیمائزیشن اپ یہاں پر ایونٹس مینجر کے اوپر ہیں یہاں پر اپ کو اپشن نظر ا رہے ہیں کسٹم کنورژن جب اپ یہاں پر ائیں گے تو اپ اپنی کسٹم کنورژن کریٹ کر سکتے ہیں کسٹم کنورژن اپ کیسے کریٹ کرتے ہیں. میں نے جیسے کہ پہلے بتایا اپ ایک یو ار ایل کی بیس کے اوپر اپنی کسٹم کنورژن ایونٹ کو کرییٹ کرتے ہیں اور اسی کسٹم کنورژن کو اپٹیمائز بھی کرا سکتے ہیں کیسے کرا سکتے ہیں اب میرا مقصد کیا ہے یہاں پہ مقصد سمجھیے گا تو کسٹم کنورژن کا مقصد سمجھ ا جائے گا اب میرا مقصد ہے کہ لوگ میری ویب سائٹ کے پاسورڈ پیج تک ائیں نیم کی جگہ میں رکھ دیتا ہوں پاسورڈ پیج اور ڈسکرپشن میں میں لکھ دیتا ہوں ویب سائٹ کسٹم پیج اور ڈیٹا سورس کی جگہ پہ میں اپنا سلیکٹ کرتا ہوں پکسل کو پکسل کا جو میرا اکاؤنٹ ہے کنورژن ایونٹ ال یو ار ایل ٹریفک رکھا یہاں پہ یہ جو ہے چوز ہے سٹینڈرڈ ایونٹ فار اپٹیمائزیشن یہ ریکمنڈڈ ہے فیس بک کی طرف سے یہاں پہ میں فیس بک کے اوپر بھی چھوڑ سکتا ہوں اور میں اس کی کیٹگری خود سے بھی چوز کر سکتا ہوں جیسے کہ میں یہاں پہ چوز کر رہا ہوں اگر میری ویب سائٹ کے اس یو ار ایل کے اوپر کوئی ائے گا تو یہ میری پرچیز میں کنسیڈر کرتا ہوں کہ یہ پرچیز ہے فار ایگزمپل یہاں پہ تھینک یو اگر کوئی مجھ سے پرچیز کرتا ہے تو پرچیز کرنے کے بعد اس کے سامنے تھینک یو پیج ا جاتا ہے فار ایگزمپل یہاں پہ تھینک یو ہے اگر کوئی مجھ سے پرچیز کرتا ہے اور پیمنٹ کرنے کے بعد اس کے سامنے تھینک یو کا پیج ا جائے مجھے اس تھینک یو پیج کو اپٹیمائز کروانا ہے تو لوگ پرچیز کریں گے تو ہی تھینک یو پرچیز کریں گے اس کے بعد پیمنٹ کریں گے تو ہی وہ تھینک یو پیج پہ ا سکیں گے نا اب میں نے اپنی اس کسٹم کنورژن ایونٹ کو فیس بک کو بتا دیا کہ میرا جو گول ہے وہ یہ گول ہے اب مجھے ایسے لوگوں تک کیمپین لے کے جانی ہے جو پاسورڈ پیج تک ائیں یہاں تک ائیں اور اس کے لیے میں فیس بک کو کنورژن ایونٹ دوں گا جو کہ میں نے یہاں پہ کسٹم کنورژن بنائی ہے اس کا مینلی زیادہ تر یوز نان ای کامرس بزنس کے اندر ہوتا ہے سیلز فنل کے اندر یہاں پہ سمجھنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ جو اپٹیمائزیشن ہے ایونٹ کی یہ اپ اس طریقے سے کر سکتے ہیں اب یہاں پر ہی ایک اپشن ایا تھا ویلیو کا یہ جو اپ کو ویلیو نظر ائے گا یہاں پر اپ اس کو ویلیو بھی دے سکتے ہیں جس کو ہم ویلیو اپٹیمائزیشن بولیں گے پھرجب یہ اپٹیمائز ہوگا تو یہ ویلیو اپٹیمائزیشن کے اندر کنسیڈر ہوگا پھر کیونکہ ہم نے یہاں پہ نیچے جب ہم ایونٹ کرییٹ کر رہے تھے تو وہاں پر اس نے لکھا ہوا تھا اپ ویلیو بتائیے اس کو یہ جو انٹر ویلیو ہے ٹھیک ہے یہاں پہ اس نے اپ سے پوچھا تھا کہ اپ یہاں پہ اس کو کنورژن ویلیو اپ اس کو یہاں پہ ویلیو بھی دے سکتے ہیں یہ پانچ ہزار والی کنورژن ہے میری یعنی کہ اپ نے فیس بک کو بتا دیا کہ یہ وہ ایونٹ ہے جو مجھ سے 5 ہزار روپے کی خریداری کریں گے تو اب اس کو ایسے بھی اپٹیمائز کر سکتے ہیں تو یہ نان ای کامرس بزنس کے اندر زیادہ استعمال ہوتا ہے سیلز فنلز کے اندر تو یہاں تک جو بھی ہم نے چیزیں کور کی ہیں وہ ہماری ویب سائٹ کے پری ریکوزٹ ہیں کہ ایڈ چلانے سے پہلے پہلے ہمیں کیا کیا اپنی ویب سائٹ کے اوپر کرنا ہے کہ جس سے ہم اس قابل ہو سکیں ایڈ چلانے کے لیے